جاوید بڈھانوی کو انتخابی مہم میں پذیرائی ،درجنوں افراد پیپلز پارٹی میں شامل

خادم بٹ، صادق بٹ، اقبال بٹ، افسر بٹ، اشرف بٹ، بٹ محمد آصف،بٹ یونس، محمد صدیق، محمد خالد ، محمدنازک ودیگر شامل
ہماری لڑائی ظالم اور مظلوم کی ہے، ہماری لڑائی ووٹر کی عزت کی بحالی کی ہے،نکیال کی تعمیرو ترقی کا سفر جاری رکھیں گے،خطاب
نکیال(سٹی رپورٹر)سلون مسجد والا محلہ، چیکڑی بٹ کالونی، ڈھسی دھڑہ،نیول بنڈی دھڑہ ،ڈبسی ناڑ، ڈبسی جبریاں ،میں جاوید بڈھانوی کی دبنگ انٹری، عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے جاوید بڈھانوی کی حمایت کا اعلان کر دیا، شمولیتی پروگرامز سے خطاب کرتے ہوئے جاوید بڈھانوی نے کہا کہ ہماری لڑائی ظالم اور مظلوم کی ہے، ہماری لڑائی ووٹر کی عزت کی بحالی کی ہے، انشا اللہ جب تک دم میں دم ہے نکیال کی عوام اور نکیال کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، انشا اللہ تمام نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی میں ان کا جائز مقام دیں گے ،سلون سے ملک افضال کی قیادت میں کثیر تعداد میں احباب کا جاوید بڈھانوی کی حمایت کا اعلان ، جاوید بڈھانوی نے ملک افضال کی کاوشوں کو سراہا۔چیکڑی کالونی سے دیگر جماعتوںکو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں خادم بٹ، صادق بٹ، اقبال بٹ، افسر بٹ، اشرف بٹ، بٹ محمد آصف،بٹ یونس، بٹ رشید، بٹ محمد حنیف، بٹ رقیب، محمد نعیم بٹ، بٹ محمد آزاد، شہزاد بٹ، کریم بٹ، فیصل بٹ، شریف بٹ، رفیق بٹ، رحیم بٹ، سلیم شریف بٹ، سلیم لال، بٹ محمد شفیع، بٹ حلیم، ایاز بٹ، بٹ خالق، بٹ فیصل، رخسار بٹ، اشتیاق بٹ، بٹ افتخار، سلون سے ملک افضال کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میںمحمد سفیر زرگر، مغل محمد صدیق، محمد خالد مغل، محمدنازک مغل، محمد قادر، محمد رفاقت، محمد اظہر، محمد یعقوب، محمد شکور، محمد سفیر مغل، محمد احتشام ریاض، محمد سجاد، ریاض زرگر، محمد معروف، محمد اشرف صاحب، اور دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی، ڈسی ناڑ سے قد آور شخصیت قاری ملک محمد زمان، گلزیب زمان، ملک خالق صاحب، ملک ظہیر خالق، ملک ساجد ریاض، مل زاہد عزیز، ملک محمد نوید، ملک صبغت انجم، ملک محمد افراز، ملک شہزاد، ملک محمد سکندر، ملک محمد اسلم، ملک محمد اکرم، ملک محمد وسیم، ملک محمد ندیم، ملک محمد صادق، ملک ساجد صادق، ملک سعید صادق، ملک محمد کبیر، ملک محمد سلیم، چوہدری فاروق، چوہدری اسد، چوہدری یاسر، ملک محمد ایوب، ملکمحمد طارق، ملک شیروز، ملک طاہر، ملک اسامہ، ملک اسد ایوب، ملک زوالفقار صادق، ملک ممتاز، ملک امتیاز، ملک عبدالرحیم، ملک محمد ظہیر، ملک زاہد، ملک وحید، ملک شہزاد زمان، ملک شبیر سلیم، ملک تنویر سلیم، ملک فیاض، ملک یاسر یاسین، ملک توثیق، ملک واجد، ملک رئیس، ملک باسط، ملک بصیر اور دیگر نے کنبہ قبیلہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔نیول بھنڈی دھڑہ سے چئیرمین چوہدری محمد یوسف، چوہدری خالق، مولوی محمد ایوب، محمد تاج، مہران، خالد محمود، چوہدری ساجد، محمد سلیم، فریاد توصیف، چوہدری سلیمان، چوہدری نازک، چوہدری راسب اور دیگر نے کنبہ قبیلہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔اس موقع پر شمولیتی پرگرامز میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں