کفل گڑھ، تحریک انصاف راجہ وقاص گروپ کا راجہ یاسین کی حمایت کا اعلان

نعمان پورہ: نقل گڑھ پی ٹی آئی راجہ وقاص گروپ کے رہنمائوں نے بھی راجہ محمد یاسین خان کی حمایت کا اعلان کرد یا، راجہ شفقت ، راجہ عابد گل، راجہ شوکت، راجا خان گل، راجا اشفاق او دیگر نے سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ مسلم کانفرنس حلقہ وسطی باغ کے ایکشن آفس میں راجا یاسین کے قافلے کے ساتھ چلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں