یپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک حاکمین خان مرحوم کےبیٹے سابق ایم پی اے پی پی 1 ملک شاہان حاکمین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما
ملک حاکمین خان مرحوم کےبیٹے سابق ایم پی اے پی پی 1 ملک شاہان حاکمین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگے تھے جنھیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال اٹک منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لا سکے اور وفات پا گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں